اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد گروہ داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ تیونس کا رہنے والا اس ٹولے کا سرغنہ شام میں ایک جھڑپ کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔اس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ سرغنہ ’’نبیل الہیشری‘‘ جو تیونس کے علاقے ’’بنزرت ‘‘ کا رہنے والا تھا شام میں جھاد کرنے کی غرض سے گیا ہوا تھا! اور شامی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا۔


